Doesn't suit? No problem! You can return items for up to 30 days
You won't go wrong with a gift voucher. The gift recipient can choose anything from our offer.
Up to 30 days for returns
This book, "Haddion ke Alfaaz (Short Stories)" is a collection of short stories written by different renown Hindi writers from India.
اردو کی نثری اصناف میں کہانی یا افسانے کو اہم حیثیت حاصل ہے۔ کہانی ہر زمانے اور ہر قوم قبیلے میں کسی نہ کسی صورت میں موجود رہی ہے گو کہ اس کی شکل مختلف اوقات میں مختلف رہی ہے لیکن پھر بھی یہ اپنے وقت کی ترجمانی کرتی رہی ہے۔ یہی سبب ہے کہ سائبر دنیا کے متعدد علمی، ادبی و ثقافتی ویب پورٹلس پر کہانی/افسانہ کی شمولیت کو بھی مناسب اہمیت دی گئی ہے۔ یہ کتاب ہندی زبان کی چار کہانیوں پر مشتمل ہے جن کا ترجمہ ف۔ س۔ اعجاز نے کیا ہے۔
Hi! I'm Libroamiko, your book advisor.
How can I help you?